پاکستان

امریکی سفیر کی نگران وزیر خارجہ سے ملاقات’ سفارتی امور پر بات چیت

امریکہ کے پاکستان میں تعینات سفیر ڈونلڈ بلوم نے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات کی ہے۔
ترجمان امریکی مشن کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور سفارتی امور پر بات چیت کی گئی۔
ترجمان نے بتایا کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ ملاقات میں امریکہ میں آباد ہونے کے اہل افغان شہریوں کی محفوظ اور موثر پروسیسنگ پر بھی گفتگو کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button