حویلیاں(بیورورپورٹ)حویلیاں ہاسپٹل کا ماحول کو درست کیا جائے عوام کی سہولیات کے لیے قاہم کیے گے کسی بھی ادارے کے ملازمین کو غفلت پر باز پرس کرنا اعلی حکام کی زمہ داری ہے حویلیاں ہاسپٹل کا جو ایشو ہے اس میں ملوث لوگوں کی انکوائری کی جائے اگر گلٹی ثابت ہو تو ان لوگوں پر محکمہ کی جانب سے ایکشن لیا جائے ان خیالات کا اظہار اہلسنت والجماعت تحصیل حویلیاں کے زمہ دران ہارون خان معاویہ نے کیا انھوں ڈی۔ایچ۔ او ایبٹ آباد سے مطالبہ کیا کہ جو لوگ حویلیاں ہاسپٹل کے ماحول بگاڑ رہے ہیں انھیں حویلیاں ہاسپٹل سے تبدیل کر کے ایسے افراد کو تعینات کریں جو ہماری ماں بہنوں بچیوں اور بزرگوں کو عزت واحترام سے ٹریٹ کرسکیں انھوں نے کہا جو ماحول اس وقت حویلیاں ہاسپٹل کابن چکا ہے کسی بڑے سانحے کی طرف جاتا دیکھائی دے رہاہے
0 24 1 minute read