اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کی لیول پلئینگ فیلڈ سے متعلق درخواست سماعت کے لئے مقررکرلی۔تحریک انصاف کی جانب سے انتخابات میں عدم شفافیت اور سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع نہ ملنے کے الزام کے ساتھ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی’ سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی کی درخواست کو سماعت کے لئے مقرر کر دیا ہے۔
سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ تین جنوری کو سماعت کرے گا’ بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں۔
0 38 Less than a minute