لاہور:سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے ڈی آئی خان میں مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر فائرنگ کی شدید مذمت کی۔شہبازشریف نے کہا کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور ان کے ساتھی حملے میں محفوظ رہے، سابق وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کے لئے نیک تمناں کا بھی اظہار کیا۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو نشانہ بنانے کا مقصد پاکستان میں انتخابی عمل کو متاثر کرنے کی سازش ہے۔
0 39 Less than a minute