پاکستان

سابق وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہ جے یو آئی کے قافلے پر فائرنگ کی مذمت

لاہور:سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے ڈی آئی خان میں مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر فائرنگ کی شدید مذمت کی۔شہبازشریف نے کہا کہ اللہ تعالی کا شکر ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور ان کے ساتھی حملے میں محفوظ رہے، سابق وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کے لئے نیک تمناں کا بھی اظہار کیا۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو نشانہ بنانے کا مقصد پاکستان میں انتخابی عمل کو متاثر کرنے کی سازش ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button