انتخاباتپاکستان

لاہور میں این اے130 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور’ یاسمین راشد کے مسترد

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے130 سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے جبکہ اسی حلقے سے تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔
این اے130 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر کسی نے اعتراض نہیں کیا۔
دوسری جانب این اے130 سے تحریک انصاف کی سینئر رہنما یاسمین راشد کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے گئے۔
اس کے علاوہ تحریک انصاف کے رہنما حمادا ظہر کے بھی کاغذات نامزدگی لاہور سے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی172 سے مسترد کر دیئے گئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button