پاکستانتازہ ترینجرائم

کراچی: پولیس سے بچنے کیلئے ڈاکو تاروں پر لٹک گیا، ویڈیو وائرل

کراچی: سخی حسن کے علاقے میں پولیس سے بچنے کے لیے ڈاکو تاروں پر لٹک گیا۔موٹرسائیکل سوار سے موبائل چھیننے والا ڈاکو کافی دیر تک تار پر لٹکا رہا، پولیس نے کافی دیر کی کوشش کے بعد پولیس نے ڈکیت کو پکڑلیا۔واقعے کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ڈاکو تاروں لٹکا ہوا جبکہ پولیس اہلکار نیچے چادر لیے کھڑے ہیں تاکہ ڈاکو کو پکڑا جاسکے۔کافی دیر تار پر لٹکے رہنے کے بعد بلآخر ڈاکو تار چھوڑ کر کود جاتا ہے اور اسے نیچے کھڑے پولیس اہلکار پکڑ لیتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button