بلکسر( بیورورپورٹ)چوہدری ایاز امیر صدا بہار شخصیت کا نام ہیے اظہر عباس بلکسرسابق امیدوار برائے کونسلر اظہر عباس طورا نے کہا کہ چوہدری ایاز امیر صدا بہار شخصیت کا نام ہیے،یہ بات انہوں نے "بلکسر میڈیا ہاس ” آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی،انہوں نے مزید کہا کہ چوہدری ایاز امیر عوامی پسندیدہ لیڈر ہیں،جیسے وہ نڈر اور بے باک صحافت کے قائل ہیں ایسے ہی سیاست میں بھی انکے شب روز خدمات سے دو چار ہیں،بے شک وہ ہمارے حلقہ این اے انسٹھ سے الیکشن نہیں لڑ رہیے مگر میرا نظریاتی ووٹ انہی کا ہیے،چوہدری ایاز امیر میری آئیڈیل شخصیت ہیں،وہ دھڑے اور پڑ کے پکے ہیں جس آدمی کے ساتھ بھی کھڑے ہوتے ہیں دوسری طرف اگر پورا ملک بھی اس آدمی کے خلاف ہو جائے تو چوہدری ایاز امیر چٹان کی طرح کھڑے رہتے ہیں،چوہدری ایاز امیر نے حلقہ این اے اٹھاون سے پی ٹی آئی پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لیکر مخالف قوتوں کو پریشان کر دیا ہیے،ان کے آنے سے پی ٹی آئی کو تقویت ملی ہیے،مسلم لیگ کے امیدوار تمام تر سہولیات ملنے کے باوجود ان سے خوف زدہ ہیے،مقامی ووٹرز تو جیسے انکو سانپ ہی سونگھ گیا ہیے
0 37 1 minute read