لاہور۔جویریہ عباسی51ویں سالگرہ”کل” منائیں گی۔ آج (جمعہ)انکی سالگرہ سلسلہ میں کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں اداکارہ کے اہل خانہ اور قریب دوست شریک ہوں گے۔ جویریہ عباسی 29دسمبر 1972 ء کو پیدا ہوئیں اور انہوں نے ابتدائی تعلیم کراچی میں حاصل کی ۔جویریہ عباسی نے کراچی پی ٹی وی سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا ، ان کے مشہور ڈرامہ سیریلز میں دل دیا دہلیز تھوڑی سی خوشیاں دوراہا مامتا چاہتیں اور دیگر بے شمار ڈرامے شامل ہیں ۔
0 41 Less than a minute