انتخاباتپاکستان

لیول پلیئنگ فیلڈ کی عدم دستیابی کی شکایات’ پی ٹی آئی کی درخواست پر ای سی پی کا ایکشن

لاہور: پی ٹی آئی امیدواروں کی لیول پلیئنگ فیلڈ کی عدم دستیابی کی شکایات پر الیکشن کمیشن نے ایکشن لے لیا۔
پی ٹی آئی کے تحفظات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو مراسلہ لکھ دیا۔
الیکشن کمیشن کے مراسلے میں کہا گیا کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال میں امیدواروں اور ان کے تائید کنندگان کی حفاظت یقینی بنائی جائے۔ مراسلے میں مزید کہا گیا کہ کسی سیاسی رہنما یا جماعت کو اس بنیادی حق سے محروم نہ کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button