لاہور: شام ہوتے ہی دھند نے پنجاب کے میدانی علاقوں میں ڈیرے ڈال لئے ‘ متعدد موٹرویز کو ٹریفک کے لئے بند کر دیاگیا۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھندکے باعث موٹروےM-11 ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے’ موٹروےM-2 بھی ٹھوکر نیاز بیگ سے ہرن مینار تک ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بندہوگئی۔
پھالیہ شہر اور گرد و نواح میں دھند کے باعث سرشام ہی حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے ٹریفک کی روانگی شدید متاثر ہونے لگی’ قصور اوور اس کے گرد و نواح میں بھی شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر رہ گئی۔
0 34 Less than a minute