پاکستان

سپریم کورٹ میں کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے۔
کل سپریم کورٹ آ ف پاکستان میں کسی مقدمہ کی سماعت نہیں ہوگی’ رجسٹرار سپریم کورٹ آفس کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کے باعث مقدمات ڈی لسٹ کئے گئے’ قائم مقدم چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کل مختلف مقدمات کی سماعت کرنا تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button