پاکستان

عثمان ڈار کی والدہ کے الزامات’ خواجہ آصف نے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

سیالکوٹ: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے عثمان ڈار اور ان کی والدہ کے الزامات پر انہیں ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا
تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف نے اپنے اوپر لگائے گئے الزامات پر عثمان ڈار اور ان کی والدہ ریحانہ ڈار کو ایک ‘ ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیجا ہے۔
سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نوٹس میں14 روز کے اندر ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے’ نوٹس میں عثمان ڈار کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا ذکر بھی کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button