پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںریکارڈ گراوٹ کے بعد تیزی آگئی۔
بدھ کو100 انڈیکس1692 پوائنٹس اضافے سے60863 پر بند ہوا ہے’ کاروباری دن میں100 انڈیکس2251 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا ۔
100 انڈیکس کی بلند ترین سطح61009 رہی’ بازار میں66 کروڑ93 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔
شیئر بازار کے کاروبار کی مالیت16 ارب11 کروڑ روپے رہی’ مارکیٹ کیپٹلائزیشن207 ارب روپے بڑھ کر8816 ارب روپے ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئے کاروباری ہفتے کا منفی آغاز ہوا تھا۔
0 36 Less than a minute