تجارت

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی’ انڈیکس میں ریکارڈ2534 پوائنٹس کی کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئے کاروباری ہفتے کا منفی آغاز ہوا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتوں میں کاروبار شاندار رہا اور100 انڈیکس نے نئے ریکارڈ بنائے تاہم آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکس چیج میں کاروبار کا آغاز مفنی انداز میں ہوا
کاروبار کے آغاز میں100 انڈیکس467 اپوائنٹس کم ہو کر61237 پر رہا اور کاروبار کے دوران پوائنٹس میں مزیدکمی ہوئی
کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں شدید مندی کا رجحان ہے اور 100 انڈیکس1887 پوائنٹس کم ہو کر60 ہزار سے نیچے آگیا ہے۔
100انڈیکس اس وقت59 ہزار817 پوائنٹس پر موجود ہے۔
۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button