اسلام گڑھ(جاوید اقبال بٹ سے)لارڈمیئر بانبری اکسفورڈ برطانیہ حاجی فیاض احمد آج لارڈ میئر منتخب ہونے کے بعد پہلی بار بڑے بھائی معروف عالم دین مولانا شعیب احمد میرپوری کے ہمراہ اپنے آبائی گاوں ڈھلہ اسلام گڑھ پہنچ رہے ۔ نیوسٹی گیٹ اسلام گڑھ پہنچنے پر ان کا پر تپاک استقبال کیا جاے گا۔تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین صدر جمعیت الحدیث برطانیہ حاجی شعیب احمد میرپوری۔حاجی حبیب احمد ۔کونسلر بانبری حاجی محمد الیاس کے بھائی نومنتخب لارڈ میئر بانبری اکسفورڈ حاجی فیاض احمد آج اپنے آبائی گاوں ڈھلہ اسلام گڑھ میں پہنچ رہے ہیں نیوسٹی گیٹ اسلام گڑھ پہنچنے دوست احباب پرتپاک استقبال کریں گے۔استقبال کے بعد ان کو جلوس کی شکل میں نیوٹاون اسلام گڑھ لایا جاے ۔
0 31 Less than a minute