علاقائی

قلیتی برادری لوئر دیر کے زیر انتظام کرکٹ ٹورنامنٹ

لوئر دیر(روح اللہ شاکر سے)اقلیتی برادری لوئر دیر کے زیر انتظام کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لوئر دیر عبدالولی خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ اس موقع ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ابرار احمد بھی موجود تھے ٹورنامنٹ کے اختتام پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر لوئر دیر عبدالولی خان اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ابرار احمد نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اور نقد انعامات تقسیم کیے تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبدالولی خان اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ابرار احمد نے کہا کہ 1973 ے آئین ی رو سے سیاسی اور مذھبی اقلیتوں و ھر قسم ا تحفظ حاصل ھیں کیونکہ پاکستان کے تمام
شھری قانون ی نظر میں برابر ھیں -انہوں نے کہا کہ ریاست اقلیتوں ے جائز حقوق اور مفادات ی حفاظت رے گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button