اسلام آباد: ماضی کے کئی بڑے نام آئندہ برس8 فروری کو ہونیوالے عام انتخابات میں حصہ نہیں لے رہے ہیں
کئی بڑے سیاستدان آنے والے سال انتخابی سیاست سے باہر ہوگئے ہیں’ سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین’ لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی’ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل’ سابق چیئرمین سینیٹ نیئر بخاری ‘ اسد عمر’ علی نواز’ علی زیدی’ خسرو بختیار بھی انتخابی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ اسی طرح صداقت عباسی’ عمران اسماعیل اور فرخ حبیب بھی اگلے برس انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔
0 74 Less than a minute