شاہ نورانی سے کراچی آنے والی زائرین کی بس کو ساکر ان کے قریب آگ لگ گئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق بس میں آگ لگنے کا حادثہ کراچی سے 30 کلو میٹر دور جب ڈیم کے علاقے میں پیش آیا’ آتشزدگی کے نتیجے میں متعدد مسافر جھلس کر زخمی ہوگئے جبکہ دیگر کو بچا لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق بس حادثے میں جھلس کر زخمی ہونے والوں میں خاتون اور بچے شامل ہیں’ زخمیوں کو پرائیویٹ گاڑیوں میں کراچی کی طرف روانہ کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کے مطابق حادثے کی اطلاع پر ایبولینس روانہ کر دی گئی ہیں’ ذرائع کا کہنا ہے کہ تیز رفتاری کے د وران آگ بس کا انجن گرم ہونے سے لگ جس سے بس مکمل جل گئی
0 118 Less than a minute