پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔
اہل خانہ کے مطابق رانا ثناء اللہ کی گاڑی کو حادثہ فیصل آباد بائی پاس کے نزدیک پیش آیاہ
اہل خانہ کا کہنا ہے کہ رانا ثناء فیملی کے ہمراہ فیصل آباد سے لاہور آ رہے تھے کہ گنوں سے بھری ٹرالی گاڑی سے ٹکرائی۔
سابق وزیر داخلہ کے اہل خانہ کے مطابق حادثے میں فیملی کے سب افراد محفوظ ہیں’ البتہ تین گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔
0 199 Less than a minute