اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کر دی۔
الیکشن کمیشن نے پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام ہٹا دیا’ الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا ہے’ پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کو بھی بطور سیاسی جماعت فہرست میں شامل کیا گیا۔
0 88 Less than a minute