پاکستانتازہ ترین

سیاسی جماعتوں کی تازہ فہرست جاری’ بانی پی ٹی آئی کا نام بطور پارٹی سربراہ ہٹا دیاگیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین فہرست جاری کر دی۔
الیکشن کمیشن نے پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام ہٹا دیا’ الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا ہے’ پرویز خٹک کی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کو بھی بطور سیاسی جماعت فہرست میں شامل کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button