پاکستان

پی ٹی آئی کے منحرف رہنما نور عالم خان جے یو آئی میں شامل

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
پشاور میں سابق رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر عطا ا لرحمان کے ساتھ پریس کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کیا۔ نور عالم خان نے مولانا فصل الرحمان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہ مولانا کی قائدانہ صلاحیتوں پر اعتماد ہے’ تاخیر ہوگئی ورنہ پہلے ہی جے یوآئی میں آجاتا۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات قابل شرم ہیں۔ احتجاج کا اپنا طریقہ ہوتا ہے’ میں نے پہلے ہی سال سے مخالفت کی کیونکہ ان کی سوچ ٹھیک نہیں تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button