انٹرٹینمنٹ

”سالار” کاپہلے دن178 کروڑ کا بزنس ‘ سارے ریکارڈ توڑ دیئے

سپرسٹار پرابھاس کی فلم ”سالار”نے پہلے دن178 کروڑ کا بزنس کرکے ہندی سینما کے سارے ریکارڈ توڑ دیئے۔
شاہ رخ خان کی فلم جوان کو پیچھے چھوڑدیا’ جس نے اپنے اوپننگ ڈے میں75 کروڑ کا بزنس کیاتھا
فلم کو بلاک بسٹرسیریز کے جی ایف کے ڈائریکٹر پرشانت نیل بنا رہے ہیں اور سالار کی کہا کو کے جی ایف کے ساتھ ملایا جائے گا۔
واضح رہے کہ سالار کو400کروڑ کے خطیر بجٹ سے بنایا گیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button