کراچی: ملک میں فی تولہ سونا500 روپے سستا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قسمت میں ردو بدل کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا2 لاکھ19 ہزار300 روپے کا ہوگیا
جبکہ10گرام سونا بھی429 روپے کم ہو کر ایک لاکھ88ہزار14 روپے کا ہوگیا ہے۔
عالمی بازار میں سونے ک بھاؤ2 ڈالر کم ہو کر2052 ڈالر فی اونس ہے
0 113 Less than a minute