پاکستانتجارت

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں500 روپے کی کمی

کراچی: ملک میں فی تولہ سونا500 روپے سستا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق قسمت میں ردو بدل کے بعد ملک میں ایک تولہ سونا2 لاکھ19 ہزار300 روپے کا ہوگیا
جبکہ10گرام سونا بھی429 روپے کم ہو کر ایک لاکھ88ہزار14 روپے کا ہوگیا ہے۔
عالمی بازار میں سونے ک بھاؤ2 ڈالر کم ہو کر2052 ڈالر فی اونس ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button