اسلام آباد: دورہ آسٹریلیا پ موجود قومی کرکٹ ٹیم کے بائیں ہاتھ کے سپنر نعمان علی بھی ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔
نعمان علی کا اپینڈیکس کی تشخیص کے بعد آپریشن کیا گیا’ انہیں ڈاکٹرز نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نعمان علی آسٹریلیا کے خلااف باقی دونوں ٹیسٹ بھی نہیں کھیل سکیں گے
واضح رہے کہ فاسٹ باؤلر خرم شہزاد انجری کے باعث پہلے ہی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں
0 70 Less than a minute