لاہور: خوبرو پاکستانی اداکارہ سجل علی نے ساحل سمندر پر رائیڈل فوٹو شوٹ کروا کر حسن کے جلوے بکھیر دیئے۔ اداکارہ نے عروسی جوڑوں میں اپنی اداؤں سے ایک الگ سحر طاری کر دیا۔
مذکورہ تصاویر میں اداکارہ سجل علی سرد موسم کی حسین صبح ساحل کنارے دلفریب مناظر میں میکسی زیب تن کئے اپنے حسن کے جلوے بکھیرتی نظر آ رہی ہیں۔ جس پر چمکتے ستارے اور خوبصورت دوپٹہ لباس کو حسین بنا رہا ہے
0 107 Less than a minute