پاکستان

خیبر پختونخوا حکومت نے نکاح نامے میں ختم نبوتۖ کا حلف لازمی قرار دے دیا

خیبر پختونخوا حکومت نے نکاح نامے میں ختم نبوتۖ کا حلف لازمی قرار دے دیا۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا کے اعلامیے کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں ترامیم کی ہیں ‘ ترامیم مسلم فیملی آرڈیننس کے سیریل نمبر13 اور25 میں کئی گئی ہیں۔ نکاح نامہ میں کیشن’ منقولہ و غیر منقولہ جائیداد کی صورت میں حق مہر کی تفصیلات درج کرنا ہوں گی اور نکاح نامے میں حلف ختم نبوتۖ بھی لازمی قرار دیا گیا ہے ‘ دلہا اور دلہن دونوں ختم نبوتۖ کا حلف دینے کے پابند ہوں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button