خضدار آئندہ عام انتخابات کے لئے جمعیت علمائے ا سلام نے بلوچستان نیشنل پارٹی سے اتحاد کااعلان کر دیا
بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل اور جے یو آئی کے مولانا قمر الدین نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ سردار اختر مینگل این اے256 اور پی پی20 سے جے یو آی و بی این پی کے مشترکہ امیدوار ہوں گے دونوں رہنماؤں نے مزید کہا کہ یونس عزیز زہر پی پی19 اور غلام سرور موسیانی پی پی18 سے جے یوآئی اور بی این پی کے مشترکہ امیدوار ہونگے
0 146 Less than a minute