ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر26 پیسے سستا ہو کر282 روپے53پیسے کا ہوگیا۔ انٹر بینک میںڈالر گزشتہ روز282.79 روپے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی گزشتہ روز ڈالر کی قدر25 پیسے کم ہو کر284 روپے25 پیسے ہوئی تھی۔
0 114 Less than a minute