انتخاباتپاکستان

الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں2 دن کی توسیع کر دی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 دن کی توسیع کر دی جبکہ پہلے عام انتخابات کے لئے کاغذات جمع کرانے کا آج آخری دن تھا جس میں توسیع کر دی گئی ہے۔ اب امیدوار کاغذات نامزدگی24 دسمبرتک جمع کروا سکتے ہیں۔ ای سی پی کے مطابق کاغذات کی جانچ پڑتال اب 25 سے 30 دسمبر تک ہوگی جبکہ ریٹرننگ افسر کے فیصلوں کیخلاف اپیل3 جنوری تک دائر ہوگی’ پولنگ شیڈول کے مطابق8 فروری2024ء کو ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button