پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان کے میانوالی NA-89سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے۔ گزشتہ روز عمران خان نے اڈیالا جیل میں اپنے کاغذات نامزدگی پر دستخط کئے تھے۔
0 126 Less than a minute