پرتھ ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے’ ذرائع کے مطابق میلبرن میں26 دسمبر سے شروع ہونے والے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم میں تین تبدیلیوں کا امکان ہے جس میں خرم شہزاد’ وکٹ کیپر سرفراز احمد اور آل راؤنڈ فہیم اشرف کی تبدیلی ہوسکتی ہے۔ سرفراز احمد کی جگہ محمد رضوان جبکہ فہیم اشرف کی جگہ ساجد خان کو ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے
0 145 Less than a minute