بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان نے اڈیالہ جیل میں اپنے کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے۔ کاغذات نامزدگی بانی پی ٹی آئی کے وکیل رائے محمد علی اڈیالہ جیل لے کر گئے تھے۔ رائے محمد علی کے مطابق بانی پی ٹی آئی میانوالی’ لاہور اور اسلام آباد سے الیکشن لڑیں گے۔ رائے محمد علی کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل انتظامیہ نے کاغذات نامزدگی چھینے اور 7 گھنٹے بعد ہمارے حوالے کئے۔
0 160 Less than a minute