پاکستانتازہ ترین

عمران خان نے اڈیالہ جیل میں کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان نے اڈیالہ جیل میں اپنے کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے۔ کاغذات نامزدگی بانی پی ٹی آئی کے وکیل رائے محمد علی اڈیالہ جیل لے کر گئے تھے۔ رائے محمد علی کے مطابق بانی پی ٹی آئی میانوالی’ لاہور اور اسلام آباد سے الیکشن لڑیں گے۔ رائے محمد علی کا کہنا تھا کہ اڈیالہ جیل انتظامیہ نے کاغذات نامزدگی چھینے اور 7 گھنٹے بعد ہمارے حوالے کئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button