اسلام آباد :ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے کئی سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر کاغذات نامزدگی کی تاریخ بڑھانے پر غور شروع کر دیا ۔ الیکشن کمیشن سے مسلم لیگ (ن) جمعیت علمائے اسلام(ف)’ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور بلوچستان عوامی پارٹی نے کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق امیدوار20 سے 22 دسمبر تک اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں۔
0 98 Less than a minute