لاہور: پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے کہا کہ پیار اور محبت صرفلمی کہانیوں تک محدود ہیں’
جب ان سے کامیابی کا نسخہ پوچھاگیا تو وہ کہنے لگیں میں صرف اپنی گاڑی میں بیٹھ جاتی ہوں اور پھر اپنے کام کو سرانجام دیتی ہوں۔ محبت کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے سونیا حسین نے کہا کہ وہ اب اصلی اور فیک محبت کے د رمیان فرق کرسکتی ہیں۔
اس موقع پر سونیا حسین نے انسانی اسگلنگ کے مسئلے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ اس ایشو کو ہماری سوسائٹی میں اکثر دبا دیا جاتاہے