پاکستان

چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن سارہ احمد استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

لاہور: پیٹرن انچیف استحکام پاکستان پارٹی جہانگیرخان ترین سے چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو سارہ احمد نے ملاقات کی۔ملاقات میں سارہ احمد نے پارٹی میں شمولیتت کا اعلان کیا۔ جہانگیر ترین نے پارٹی مفلر پہنا کر سارہ احمد کو پارٹی میں خوش آمدید کیا’ ملاقات میں ایڈیشنل سیکرٹری عون چوہدری’ نعمان لنگڑیال بھی موجودتھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button