امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں جاگیرداروں کی اکثریت ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پارٹی جو بھی آئے نظام وہی وڈیرہ شاہی ہوتا ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ جاگیرداروں نے بینکوں سے قرضے لئے’ ہم پر75 سال سے اسٹیٹس کو مسلط ہے ‘ حکومت مزدوروں کے حقوق کا خیال نہیں رکھتی۔
0 92 Less than a minute