پاکستانتازہ ترین

قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں جاگیرداروں کی اکثریت ہے’ سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں جاگیرداروں کی اکثریت ہے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پارٹی جو بھی آئے نظام وہی وڈیرہ شاہی ہوتا ہے۔ سراج الحق نے کہا کہ جاگیرداروں نے بینکوں سے قرضے لئے’ ہم پر75 سال سے اسٹیٹس کو مسلط ہے ‘ حکومت مزدوروں کے حقوق کا خیال نہیں رکھتی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button