پاکستاندنیا

اسرائیل کی بمباری جاری’ شمالی غزہ کے تمام ہسپتال غیر فعال ہوگئے

شمالی غز ہ میں اسرائیل کی مسلسل بمباری اور پابندیوں کی وجہ سے تمام ہسپتال بند ہوگئے۔ عالمی ادارہ صحت نے تصدیق کی ہے کہ شمالی غزہ میں اسرائیلی کی مسلسل بمباری ‘ فیول سپلائی کی بندش’ سٹاف اور سپلائی نہ ہونے سے تمام ہسپتال غیر فعال ہوچکے ہیں۔ دوسری جانب فلسطینی ہلال احمر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج شمالی غزہ کے جبالیہ مہاجرین کیمپ میں چیریٹی ایمبولینسز کو مسلسل قبصے میں لے رہی ہیں۔ علاوہ ازیں اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں کو خان یونس کو بھی خالی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ واضح رہے کہاسرائیلی جارحیت سے اب تک20 ہزار افراد شہید جبکہ50 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button