
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ اسلام آباد کے علاوہ راولپنڈی ‘ اٹک .اور چکوال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.2 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلیکا مرکز اسکردو، گلگت بلتستان تھا