کھیل

یو ایس اوپن جونیئر اسکوائش’ پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

یو ایس اوپن جونیئر اسکوائش میں پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ ایونٹ کے فائنل میں امریکہ کے رشی سری واستو نے پاکستان کے حذیفہ ابراہیم کو ہرا کر سونے کا میڈل جیتا۔ قومی اسکوائش پلیئر نے پہلا گیم جیتا لیکن اس کے بعد رشی سری واستو نے مسلسل تین گیم جیت کر فتح سمیٹی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button