تجارت

انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹر بینک میں ڈالر11 پیسے سستا ہوا۔ انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قیمت 282 روپے90 پیسے رہی۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ25 پیسے اضافے سے 284 روپے50 پیسے ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button