آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں سابق کپتان بابر اعظم نے بھارتی بلے باز شبمن گل سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ رینکنگ میں بابر اعظم824 پوائنٹس کے ساتھ ایک مرتبہ پھر پہلی پوزیشن پر قابض ہوگئے ہیں جبکہ شبمن گل 810 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر جبکہ تیسری اور چوتھی پوزیشن بھی بھارتی بلے باز وں کے پاس ‘ پاکستان کے فخر زمان14 ویں پوزیشن پر موجود ہیں
0 237 Less than a minute