اسلام آباد: پاکستان کے حذیفہ ابراہیم یو ایس اوپن انڈر 19 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ امریکہ کے شہر فلاڈیلفیا میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے حذیفہ ابراہیم نے ایکواڈور کے جیوئیر ایمیلورومولوپز کو باآسانی3-0 سے شکست دی۔ ٹائٹل کے لئے حذیفہ ابراہیم کا مقابلہ ٹاپ سیڈ بھارتی نژاد امریکی کھلاڑی رشی سری واستاوا سے ہوگا
0 116 Less than a minute