اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے کہا کہ احد چیمہ کو فوری طور پر مشیر کے عہدے سے الگ کر دیا جائے۔ الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو احد چیمہ کو ہٹانے کا حکم دیا’ الیکشن کمیشن نے فیصلے میں کہا کہ احد چیمہ گزشتہ کابینہ کا حصہ رہے ہیں’ احد چیمہ انتخابات پر اثرانداز ہوسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ فواد حسن فواد کا معاملہ31 دسمبر کو سنا جائے گا۔
0 161 Less than a minute