کھیل

مارنس لبوشین انجری سے صحتیاب’میلبرن ٹیسٹ کے لئے سسٹریلین اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا کے مڈل آرڈر بلے باز مارنس لبرشین انجری سے صحتیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے اپنی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مارنس پہلے ٹیسٹ میں سیدھے ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button