پرتھ: پاک آسٹریلیا پرتھ ٹیسٹ سیریز میں آئی سی سی نے سلو اوورز پر پاکستان کو میچ فیس کا دس فیصد جرمانہ عائد کردیا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو پوائنٹس کی کٹوتی بھی کردی گئی۔ آئی سی سی ترجمان کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے مقررہ وقت میں اوورز پورے نہ کرنے کی غلطی بھی تسلیم کرلی۔شان مسعود نے دس فیصد جرمانہ اور دو پوائنٹس کی کٹوتی کی سزا بھی قبول کرلی۔
0 77 Less than a minute